![]() |
| Teray Wastay Mera Isheque Sufiana |
*اقتباس*
*تیرے واسطے میرا عِشق صُوفیانہ*
میں
اب سے محبت کی امین نہیں رہی
کیونکہ اب سے مجھے عشق سے چاہ لگ گئی ہیں
پتہ ہے کیوں ؟؟؟
کیونکہ یہ جو محبت ہوتی ہے ناں اس کی م,ح,ب اور ت کی چَس چاشنی کے شِیرے کی طرح میں,آپ اور تم سے ہو کر یکے بعد دیگرے کسی سے بھی ہوجاتی ہے اور اخیر تک ہوتی ہی رہتی ہے
جبکہ عشق کے عین سے عقل جب شین سے شد ہو کر روح کو قاف والا قلیل سرور دے کر علیل کرتی ہے تو وجود کا خمیر محبوب کی م والی مٹی میں ہماری روح کو آب کر کے ایسے مدغم کر دیتا ہے کہ پھر میں ,آپ اور تم سے ہٹ کر ہم کا ایسا کلمہ بلند ہوتا ہے. جس کے بعد ہم میں موجود میں کی فنا ہو کر تم سے جڑا محبوب آخری سانس تک کا امین بن جاتا ہے...
اور آخری سانس تک کے اس اکلوتے امین کی چَس رول تو دے گی مگر حقیقی سَرور ضرور دے گی
اس لیے اب محبت نہیں عشق کیجیے
امین بن جائیں یا امین بنا دیجیے
تیرے واسطے میرا عشق صوفیانہ


0 تبصرے