Subscribe Us

Us ki Ankhen

*اُس کی آنکھیں*  اُس کی آنکھیں___ وِصل کے اُس خواب جیسی ہے جِس میں___ جُگنو تِتلی بَادل بَارِش دَھنک کے رَنگ چَکوری عَشق میں ڈھل کر____ مِلن کی آس کے گھنگرو لِپٹ کہ مِثلِ پائل____ سِنّگھارِ عِشق___ کے "ع" جیسا آوارہ کرکے___ "ش" کے سانچے میں ڈھال کر مِثل "ق"َ کرتی ہے عِشق میں رَاکھ کرتی ہے سَکون بَربَاد کَرتی ہے
uski Ankhen


*اُس کی آنکھیں*

اُس کی آنکھیں___
وِصل کے اُس خواب جیسی ہے
جِس میں___
جُگنو
تِتلی
بَادل
بَارِش
دَھنک کے رَنگ
چَکوری عَشق میں ڈھل کر____
مِلن کی آس کے گھنگرو
لِپٹ کہ
مِثلِ پائل____
سِنّگھارِ عِشق___
کے "ع" جیسا آوارہ کرکے___
"ش" کے سانچے میں ڈھال کر
مِثل "ق"َ کرتی ہے
عِشق میں رَاکھ کرتی ہے
سَکون بَربَاد کَرتی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے