Subscribe Us

Sawaal

*سوال*  گِرنا,سنبھلنا پھر لڑکھڑا جانا تیری یاد اس طرح آۓ ہے جاناں تُجھے بھولنا گر چاہوں تُجھے اور پاس پاؤں تُو ہی زندگی ہے میری تجھے کس طرح بتاؤں؟
Sawal



*سوال*

گِرنا,سنبھلنا پھر لڑکھڑا جانا
تیری یاد اس طرح آۓ ہے جاناں
تُجھے بھولنا گر چاہوں
تُجھے اور پاس پاؤں
تُو ہی زندگی ہے میری
تجھے کس طرح بتاؤں؟

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے