Subscribe Us

Mujhay Tum Bhool Jao Gay


*مُجھے تُم بھول جاؤ گے*  مجھے تُم بھول جاؤ گے مجھے معلوم ہے لیکن___ تُمہیں میں بھول جاؤنگی یہ کب کہا میں نے..؟؟؟؟ تُمہیں___!!! میں یاد رکھوگی اپنی اُن سبھی باتوں میں جن کا ذکر صرف تُم ہو___ تمہاری فِکر سے جڑ کر میری بِندیا,میرا جھمکا میری پائل,میرا کاجل تُمہیں__!!!  سب یاد رکھیں گی تُمہیں میں یاد رکھوں گی مگر____ اب ایسا ہوگا کہ پلٹ کر جب تُم آؤ گے محبت کی سبھی رسمیں تُمہاری دی سبھی قسمیں کنارہ کر چکی ہو گی محبت ختم شُد ہو کر کسک میں ڈھل چکی ہوگی
mujhy tu bhool jao gay


*مُجھے تُم بھول جاؤ گے*

مجھے تُم بھول جاؤ گے
مجھے معلوم ہے لیکن___
تُمہیں میں بھول جاؤنگی
یہ کب کہا میں نے..؟؟؟؟
تُمہیں___!!!
میں یاد رکھوگی
اپنی اُن سبھی باتوں میں
جن کا ذکر صرف تُم ہو___
تمہاری فِکر سے جڑ کر
میری بِندیا,میرا جھمکا
میری پائل,میرا کاجل
تُمہیں__!!!
سب یاد رکھیں گی
تُمہیں میں یاد رکھوں گی
مگر____
اب ایسا ہوگا کہ
پلٹ کر جب تُم آؤ گے
محبت کی سبھی رسمیں
تُمہاری دی سبھی قسمیں
کنارہ کر چکی ہو گی
محبت ختم شُد ہو کر
کسک میں ڈھل چکی ہوگی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے