Subscribe Us

Jewaaz

*جواز*  جینے کا تُو جواز تھا  تَیرے سنگ تھی جی رہی.....  مگر___  جینے کے اس جواز نے  جینے کی مات میں...!!!!!  تُجھے کھو کر یہ  ہوا  کہ____  آنکھیں تیری تلاش میں  بلکل ہی "مر" گئی
Jwaaz



*جواز*
جینے کا تُو جواز تھا

تَیرے سنگ تھی جی رہی.....

مگر___

جینے کے اس جواز نے

جینے کی مات میں...!!!!!

تُجھے کھو کر یہ ہوا کہ____

آنکھیں تیری تلاش میں

بلکل ہی "مر" گئی

فرح طاہر

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے